Date:

حرف کار کی ویب گاہ پر خوش آمدید

 

حرف کار سافٹ ویئر  اردو املا کے لیے تیار کیا گیا ہے، جس کو تیار کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ملک بھر میں ہماری پیاری زبان اردو کا ایک  جیسا املا رائج  ہو ، پروگرام میں ڈیسک ٹاپ پبلشنگ فیچرز فی الحال شامل نہیں کیے گئے ہیں